نیرول ‏مرکز میں ‏لاک ‏ڈاون ‏کے پھر ‏آمدن ‏ھو گی ‏اکابر ‏کی

الحمداللہ پچھلے 8ماہ کے بعد مہاراشٹر کی سرکار نے تمام عبادت گاہوں کو کھولنے کا اعلان کیا 
ممبئی کے اندر عالمی شورئ کا مرکز نیرول بھی کھول دیا گیا 
بہت جلد اکابر کی آمد ھوگی اور پھر سے معمول کے مطابق اعمال چلتے رہینگے 
عالمی شورئ کے ساتھیوں میں خوشی کی لہر ہے

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

ہم ‏خواب ‏دیکھتے ‏ہے

مولانا ابراہیم دیولہ دامت برکاتھم کی خوبصورت ہدایات ‏